پنڈی بھٹیاں 21 جولائی(اے پی پی )؛ اسسٹنٹ کمشنر کا اینٹی کرپشن اہلکاروں کے ہمراہ قبضہ گروپ کے خلاف ایکشن دو کروڑ روپے کی پینسٹھ کنال سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی ۔ گاوں نوتھیں میں ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی زرعی اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ مافیا کے قبضہ میں تھی۔
وی این ایس پنڈی بھٹیاں











