ملتان 21جولائی(اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر غیر قانونی پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیوں کےخلاف
کارروائی کے دوران4 پٹرول پمپ مالکان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان پر 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔
کارروائی نواب پور روڈ پر واقع پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیوں کے خلاف کی گئی، اسسٹنٹ کمشنر صدرشہزاد محبوب نے آپریشن کی قیادت میں کی گئی۔
وی این ایس،ملتان











