کوئٹہ ، 15 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دو روزہ دورے کے دوران بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے، بلوچستان کابینہ کے وزراء،چیف سیکرٹری بلوچستان اور اعلی حکام نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا خیر مقدم کیا۔
وی این ایس، کوئٹہ