ملتان؛شجاع آباد اور گردونواح میں  تیز بارش کا سلسلہ جاری

96

شجاع آباد، 31 اگست(اے پی پی): شجاع آباد اور گردونواح میں  تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے پانی میں بچے خوب محظوظ ہو رہے ہیں  جبکہ بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی فراہمی  بھی معطل ہوگئی ہے۔