گھوٹکی  اور گردونواح میں  تیز بارش ، بجلی کی فراہمی معطل

97

گھوٹکی،29 اگست (اے پی پی ): اوباڑو، ڈہرکی، میرپورماتھیلو اور گردونواح میں  تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا  جبکہ بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی فراہمی  بھی معطل ہوگئی ہے۔

بارش کے باعث کپاس کی فصلیں متاثر ہونے کا بھی  خدشہ ہے۔

a