جیکب آباد؛پولیس کی  جرائم    پیشہ عناصر  کے خلاف کارروائیاں جاری ،بدنام زمانہ منشیات فروش ہادی بخش  گرفتار

101

جیکب آباد،30 ستمبر(اے پی پی ):پولیس کی  جرائم    پیشہ عناصر  کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کارروائی  کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش ہادی بخش کو گرفتار کر لیا گیا۔منشیات فروش سے 1500گرام چرس برآمد کر کےمقدمہ  درج کردیا گیا ہے ۔