راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بینک آف پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

81

لاہور۔28اکتوبر  (اے پی پی):راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بینک آف پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں ۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت بھی موجود تھے۔