وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

332

اسلام آباد،20اگست(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا ۔اجلاس اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔