جنوبی افریقہ کرکٹ کے  آپریشنز منیجر مائیک گیجر چار رکنی وفد کے ہمراہ   پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے

432

راولپنڈی،03 نومبر(اے پی پی ): جنوبی افریقہ کرکٹ کے  آپریشنز منیجر مائیک گیجر چار رکنی وفد کے ہمراہ   پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے،مہمان وفد زمبابوے اور پاکستان کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ  دیکھے  گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے وفد کو اسٹیڈیم کے انتظامات کے بارے میں آگاہ کیا۔