بورے والا؛آئل سمگلنگ میں ملوث تین منی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے

83

بورے والا،15جنوری(اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں آئل سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی،آئل سمگلنگ میں ملوث تین منی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔

کارروائی پنجاب حکومت اور ڈی سی وہاڑی کی ہدایت پر کسٹم حکام،ڈی او انڈسٹریز اور سول ڈیفنس کے عملے کیجانب سےکی گئی

اسسٹنٹ کمشنر کامران بشیر ڈوگر نے کہا کہ آئل سمگلنگ میں ملوث اور غیر قانونی پمپس کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔