سکھر:بلاول بھٹو زرداری نے نیو لیبر سٹی کا افتتاح کردیا

109

سکھر۔18جنوری(اے پی پی ): نیو لیبر سٹی، سائٹ ایریا سکھر میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 1024 فلیٹس انڈسٹریل ورکرز کیلئے بنائے گئے ۔ ایک ہزار 24 فلیٹس کی تقسیم کے عمل کا افتتاح کیا گیا، نیو لیبر سٹی کے منصوبے کے تحت مزید چھ ہزار فلیٹس تقسیم ہوں گے۔

اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، سعید غنی اور ناصر شاہ موجودتھے۔