مظفرگڑھ ؛دریائے چناب کے دونوں اطراف پولیس کیجانب سے  مشترکہ سرچ آپریشن کا آغاز

73

 

مظفرگڑھ،19 جنوری (اے پی پی ): ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات پر مظفرگڑھ پولیس اور ملتان پولیس  کی طرف سے دریائے چناب کے دونوں اطراف مشترکہ سرچ آپریشن کا آغاز، سرچ آپریشنز رنگپور سے ہیڈ پنجند تک کیئے جا رہے ہیں۔

 سرچ آپریشنز میں پولیس، ایلیٹ فورس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و ملازمین شریک ہیں۔