میرپورخاص:سینٹرل جیل میرپورخاص کے ایس ایس پی  سید منور شاہ کی جانب سے احسن اقدام

84

میرپورخاص ،13جنوری ( اے پی پی)  :سینٹرل جیل میرپورخاص کے ایس ایس پی  سید منور شاہ کی جانب سے احسن اقدام

سینٹرل جیل میرپورخاص میں سردی کی اس خطرناک لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی سینٹرل جیل میرپورخاص کی جانب سے جیل کے تمام قیدیوں میں جیکیٹ گرم ٹوپیاں ،کمبل، موزے کئے گئے۔ جسکے بعد جیل کے تمام قیدیوں نےایس ایس پی جیل سید منور شاہ کا شکریہ ادا کیا اور خوشی کا اظہار کیا۔