میرپورخاص  پولیس کی  کارروائی ،ملزم امرت لال گرفتار،400 لیٹر دیسی شراب برآمد

92

میرپورخاص،15 جنوری(اے پی پی ):ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران افتخار باجوہ، ایس آئی محمد یوسف کی  ملزم امرت لال کی شراب کی بھٹی واقع  ماڈل ٹاؤن میں  دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم  امرت لال کو  گرفتار کرلیا۔

  ملزم کے قبضے سے 400 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ  درج کردیا گیا ہے ۔