وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

123

لاہور ، 15 جنوری (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو  کی گئی ۔