رینالہ خورد؛لائیو سٹاک کاچھاپہ، کیرڈبے سے 600کلومردہ جانورکا گوشت برآمد، ملزم گرفتار

32

رینالہ خورد،7اگست(اےپی پی): محکمہ لائیو سٹاک نے تھانہ صدررینالہ خورد پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے  ہوئے نیشنل ہائی پل جوڑیاں سے ایک ملزم محمد اشرف سکنہ اوکاڑہ کو کیری ڈبے سمیت گرفتارکرکے کیری ڈبے سے 600کلو مردار گوشت برآمد کرلیاہے، پولیس نے لائیوسٹاک کی رپورٹ پر کاروائی شروع کردی ہے۔