ملتان، 15 اکتوبر (اے پی پی ): پیر روشن دربار کے قریب پاور لوم عزیز کالونی میں آگ لگنے کی اطلاع پر عملے کے ساتھ 2 فائر ٹینڈرز نے 15 منٹ کے اندر وقوع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا ہے حالانکہ تنگ گلیوں کی وجہ سے آگ بجھانے والی گاڑیوں کو رسائی میں مشکل تھی ، اس کے باوجود عملے نے آگ پر قابو پانے کے لیے ہوز لگائے اور آپریشن کو مکمل کیا۔











