نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر کوئٹہ کے بازاروں میں ویکسین کا عمل جاری

24

کوئٹہ، 15 اکتوبر(اے پی پی): نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے احکامات پر   کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کوئٹہ کے بازارو میں ویکسین کا عمل جاری ہے، واپڈہ اسپتال کی مشترکہ ٹیم نے بازاروں میں آنے والے افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی-کوئٹہ کے مختلف بازاروں میں آنے والے افراد کو کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کا عمل رات گئے تک جاری رہتا ہے۔