وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی اورنگ زیب خان کھچی کی ملاقات

6

اسلام آباد ، 15 اکتوبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی اورنگ زیب خان کھچی  نے  جمعہ کو   یہاں  ملاقات کی ہے ۔  ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔