پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک پر کشش ملک  ہے؛ مشیر خزانہ شوکت ترین کا پاکستان سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم سے خطاب

10

ریاض ،25اکتوبر  (اے پی پی): مشیر خزانہ شوکت ترین نے  پیر کو پاکستان سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں تمام شعبہ جات میں غیر ملکی سرمایہ کاری، سرمائے کی واپسی کے ساتھ اور بغیر کسی پابندیوں کے کی جا سکتی ہے، پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک پر کشش ملک  ہے ۔