چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی میر عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ بگٹی ہاوس آمد

13

کوئٹہ۔27اکتوبر(اے پی پی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی میر عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ بگٹی ہاوس آمد،میر جان محمد جمالی سمیت دیگر ممبران اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے،وفد نے وزیراعلیٰ کے ووٹ کیلئے نوابزادہ گہرام بگٹی سے مدد مانگ لی،جمہوری وطن پارٹی کے ایم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی نے میر عبدالقدوس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور علاقے کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے۔