اسلام آباد، 15اکتوبر(اے پی پی ):کیا مہنگائی اور پٹرول کی قیمت صرف پاکستان میں بڑھیں؟ افراطِ زر کے تناظر میں ایک عالمی جائزہ
٭گندم کی قیمت پاکستانی روپووں میں
پاکستان 55
بھارت 123
بنگلہ دیش 89
افغانستان 73
انڈوں کی قمت
پاکستان 179
بھارت 166
بنگلہ دیش 222
٭خوردنی تیل فی لیٹر
پاکستان 349
بھارت 532
بنگلہ دیش 293
افغانستان 325
٭مرغی کی قیمتیں
پاکستان 264
بھارت 432
بنگلہ دیش 253
٭پیاز فی کلو
پاکستان 63
بھارت 95
بنگلہ دیش 101
٭مونگ کی دال
پاکستان 180
بھارت 350
بنگلہ دیش 324
افغانستان 214
٭آلو فی کلو
پاکستان 74
بھارت 47
بنگلہ دیش 59
٭ٹماٹر فی کلو
پاکستان 67
بھارت 142
بنگلہ دیش 216
٭چینی فی کلو
پاکستان 110
بھارت 106
بنگلہ دیش 166
افغانستان 105
٭ماش کی دال فی کلو
پاکستان 267
بھارت 402
بنگلہ دیش 283
٭گھی فی کلو
پاکستان 346
بھارت 260
“گلوبل پیٹرولیم پریسز“کے مطابق عالمی دنیا میں فی لیٹر ڈیزل پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا جائزہ اس طرح ہے
٭پٹرول
پاکستان 0.744 ڈالر
سری لنکا 0.920
بنگلہ دیش 1.040
بھارت 1.399
ترکی0.872
٭ڈیزل
پاکستان0.713
سری لنکا 0.555
بنگلہ دیش 0.760
بھارت 1.287
ترکی0.842
٭بجلی
پاکستان 0.053
سری لنکا 0.074
بنگلہ دیش 0.066
بھارت 0.077
ترکی0.089











