پنجاب میں ایک لاکھ کلومیٹر کا روڈ نیٹ ورک تجدید و مرمت کے ساتھ نیا دور شروع ہوگا ؛ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

6

اسلام آباد،16 نومبر(اے پی پی ): وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منگل کو للہ۔جہلم کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک لاکھ کلومیٹر کا روڈ نیٹ ورک تجدید و مرمت کے ساتھ نیا دور شروع ہوگا