اپوزیشن آج مفادِ عامہ کی قانون سازی کو ووٹ دیتی تو یہ بات اُن کے اعزاز میں جاتی،وزیر خارجہ

11

اسلام آباد، 17 نومبر(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ  کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   اپوزیشن آج مفادِ عامہ کی قانون سازی کو ووٹ دیتی تو یہ بات اُن کے اعزاز میں جاتی۔