فکر اقبال قیام پاکستان کی روح ہے کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان

13

لاہور 9نومبر(اے پی پی)؛کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی یوم ولادت حضرت عامہ اقبال کی مناسبت سےمزار اقبال پر حاضری کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان  نے حضرت اقبال کے مزار پر پھول رکھے اور کمشنر لاہور نے مزار اقبال پر پاکستان کی ترقی خوشحالی کے حوالے سے دعا بھی کی اس موقع پر کمشنر لاہور نے کہا کہ فکر اقبال پاکستان کے قیام کی روح ہے نوجوان نسل کا فکر اقبال سے روشناس ہونا ضروری ہے مزار اقبال پر حاضری کے بعد کمشنر لاہور نے مزار اقبال پر موجود یادداشتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کیے مزار اقبال پر کیپٹن محمد عثمان کی مزار اقبال پر حاضری کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔