اپر کرم؛بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد

17

اپر کرم،09 نومبر(اے پی پی ): اپر کرم میں بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کے سلسلے میں  پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام سے ڈی سی آفاق وزیر،کرنل حماد،ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر عطاء اللہ،پروفیسر جمیل کاظمی ،تحریک حسینی کے حاجی عابد حسین،انجمن حسینیہ کے سید رضا حسین،ودیگر مقررین  نےخطاب  کیا۔

ڈی سی آفاق وزیر اور ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر عطاء اللہ نے پروگرام کے بعد میڈیا سے  بھی گفتگوکی۔