اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے چینی یونیوسی کی ایڈوائرری کمیٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ وچین تعلقات کو سرد جنگ کی شکل اختیار نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا ہے کہ مسٸلہ کشمیر بھارت کے ساتھ علاقائی تنازعہ ہے جس سے پاکستان چین دونوں متاثر ہو رہے ہیں۔











