بھارت یاد رکھے، انسانیت کو شکست نہیں دی جا سکتی، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا تقریب سے خطاب

5

اسلام آباد، 10 فروری ( اے پی پی): چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یاد رکھے، انسانیت کو شکست نہیں دی جا سکتی۔