ضلع اپر چترال کی آخری وادی ریچ ، کے سینکڑوں عوام نہایت مشکلات سے دوچار ہیں

36

چترال، 02 فروری ( اےپی پی): ضلع اپر چترال کی آخری وادی ریچ ، کے سینکڑوں عوام نہایت مشکلات سے دوچار ہیں۔ وادی کی سڑک انتہائی خراب ہے اور سڑک اگر ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر مدتوں خراب رہتی ہے۔ لوگ ضرورت کا سامان کندھوں پر اٹھاکر لے جانے پر مجبور ہیں۔ مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ رپورٹ۔۔