اسلام آباد، 09 فروری ( اےپی پی): مشعال ملک، اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے کرناٹک حجاب تنازعہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگر بھارت کی اقلیتیں اپنے حقوق کیلئے باہر نہ نکلیں تو ان کے حالات کشمیریوں سے بھی بدتر ہونگے۔