کراچی۔8فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے منگل کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی فلاح کیلئے کام کرنے والے اداروں کے ساتھ وفاقی حکومت کام کریگی











