اسلام آباد،10 فروری(اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے جمعرات کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا شہباز شریف سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، پانامہ کیسز میں (ن) لیگ کو سزائیں ہوگئیں مگر یہ کرپشن کا کوئی بھی جواز پیش نہیں کر سکے











