تین تین بار وزیراعظم بننے والوں سے پوچھتا ہوں کبھی اسلاموفوبیا کے خلاف بات کی؟ آج اقوام متحدہ میں قرار داد منظور ہوگئی ہے،وزیراعظم عمران خان کا  سیدو شریف سوات میں جلسہ سے خطاب

37

سیدو شریف ۔16مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو گراسی گرائونڈ سیدو شریف سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین تین بار وزیراعظم بننے والوں سے پوچھتا ہوں کبھی اسلاموفوبیا کے خلاف بات کی؟ آج اقوام متحدہ میں قرار داد منظور  ہو گئی ہے۔