گزشتہ حکمرانوں کو ان کے چوری کے پیسوں نے غلام بنادیا،وزیراعظم عمران خان کا  سیدو شریف سوات میں جلسہ   سے خطاب

30

سیدو شریف ۔16مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو گراسی گرائونڈ سیدو شریف سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ حکمرانوں کو ان کے چوری کے پیسوں نے غلام بنادیا ۔