ن لیگ کی روایت ہے کہ اداروں کو متنازع بنا کر مفادات حاصل کرتی ہے؛ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر

32

اسلام آباد،  24 مارچ  (اے پی پی ):وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر  نے   جمعرا ت کو یہاں  میڈیا سے  گفتگو میں کہا ہے کہ ن لیگ کی روایت ہے کہ اداروں کو متنازع بنا کر مفادات حاصل کرتی ہے۔