کامیاب جوان پروگرام کے تحت 25 ہزار نوجوان اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں؛ معاون خصوصی  عثمان ڈار

19

اسلام آباد، 17 مارچ ( اے پی پی ): معاون خصوصی برائے  امور نوجوان عثمان ڈار نے  جمعرات کو یہاں جناح کنونشن سنٹر میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت گرین یوتھ موومنٹ  کی تقریب سے  خطاب میں کہا ہے  کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 25 ہزار نوجوان اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں۔