ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد،  مثبت مریضوں کی شرح میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو

35

اسلام آباد۔16مارچ  (اے پی پی):وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ   اسد عمر نے بدھ کو این سی او سی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی  صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد،  مثبت مریضوں کی شرح میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔