اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

42

اسلام آباد، 10اپریل (اےپی پی): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔