متحدہ اپوزیشن کے تمام اکابرین کو سلام،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

26

اسلام آباد، 10 اپریل (اےپی پی): پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے تمام اکابرین کو سلام پیش کرتا ہوں۔