الیکشن کمیشن کی کمیٹی میں تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارٹی فنڈنگ پر نہیں کوئی اعتراض نہیں لگایا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

44

اسلام آباد۔21اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی کمیٹی میں تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارٹی فنڈنگ پر نہیں کوئی اعتراض نہیں لگایا۔