اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے منگل کو سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے امید تھی کہ 8 برسوں بعد عمران خان الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کا جواب دینگے۔











