اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے منگل کو سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے ملک میں موجودہ مسائل کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔