عدالتی فیصلے سے جمہوریت، پارلیمان اور آئین کی تقدیر وابستہ ہے؛ شیری رحمان

19

اسلام آباد ، 06 اپریل (اے پی پی): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شیری رحمان نے بدھ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے جمہوریت، پارلیمان اور آئین کی تقدیر وابستہ ہے۔