مضبوط معیشت سے ہی پاکستان مضبوط ہو گا؛ لیگی رہنما احسن اقبال

35

اسلا م آباد ،06 اپریل (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے بدھ کو  یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط معیشت سے ہی پاکستان مضبوط ہو گا۔