اگر حکومت تبدیلی کی یہ کوشش کامیاب ہوئی تو ہم 1940ء کے دور میں واپس چلے جائینگے، چوہدری فواد حسین

33

اسلام آباد07 اپریل(اے پی پی ): پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو، پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اگر حکومت تبدیلی کی یہ کوشش کامیاب ہوئی تو ہم 1940ءکے دور میں واپس چلے جائینگے۔