شہباز شریف کو سارے نیازی قبیلے سے معافی مانگنی چاہیے، پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل

31

اسلام آباد ،07 اپریل (اے پی پی ):پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ،پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف کو سارے نیازی قبیلے سے معافی مانگنی چاہیے۔