برطانیہ اور امریکہ کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا ہوگا ، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

30

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا ہوگا۔