خط میں سازش کا شبہ ہوا تو فوراً استعفٰی دے دونگا ، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

31

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ خط میں سازش کا شبہ ہوا تو فوراً استعفٰی دے دونگا۔