بلوچستان کے ہونہار طالبعلموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائینگے ،وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این 25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

75

کوئٹہ ۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے ہونہار طالبعلموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائینگے۔