کوئٹہ ۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اگرممکن ہوا تو کوئٹہ میں میٹرو بس چلائینگے۔